کلام پاک
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - قرآن مجید۔ "کلام پاک بھی عمدہ ریشمی کپڑے میں لپٹا ہوا پاس ہی تھا۔" ( ١٩٨٣ء، دشت سوس، ٣٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'کلام' بطور صفت کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی صفت 'پاک' ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قرآن مجید۔ "کلام پاک بھی عمدہ ریشمی کپڑے میں لپٹا ہوا پاس ہی تھا۔" ( ١٩٨٣ء، دشت سوس، ٣٢ )
جنس: مذکر